بہار کے اختتام اور برسات شروع ہونے سے پہلے کا موسم جب گرمی روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہوتی ہے، پودوں اور پھولوں کے لئے بہت برا ہوتا ہے۔ اس کا احساس اس لئے بھی شدید ہوتا ہے کہ ابھی کچھ ہی دیر پہلے بہار کے ہنگامہ رنگ و بو میں سبھی چرند پرند […]
Read Moreاملتاس۔ امید کا پھول
