سنبل۔ باغوں کا محافظ

یہ ۱۹۳۴ کا واقعہ ہے ، ڈاکٹر ہنری فیلڈ کی قیادت میں نباتاتی ماہرین کے ایک دستے کو ایران اور عراق کے سفر پر راوانہ کیا گیا۔ان کی اس مہم کا مقصد مشرق وسطہ کے ممالک میں بطور ادویہ زیراستعمال جڑی بوٹیوں کا تفصیلی مطالعہ کرنا اور ان کے نموناجات حاصل کرنا تھا۔ اس مہم […]

Read More

بیر۔ اچھی غذا

شمالی چین کے صوبے حی بی کی ایک کمیون کینگ شی ٓن کی۹۰،۰۰۰ ہیکٹر زمین شور زدہ، بنجراورناقابل استعمال تصور کی جاتی تھی اور اس پر کوئی بھی زرعی فصل جو کمیون کے لوگوں کے لئے منافع بخش ہو کاشت نہ کی جاسکتی تھی۔ ویسے بھی محنت کرنے والے سب مرد روزگار کی تلاش میں […]

Read More

ریشمی پھل

ایک قدیم چینی کہانی کے مطابق شہزادی ژی لنگ شی ایک گھنے درخت کے نیچے بیٹھی شام کی چائے سے لطف اندوز ہو رہی تھی کے اچانک ایک چھوٹی سی گول چیز درخت سے اس کی چائے میں آگری، شہزادی نے دیکھا کہ ایک مہین سا دھاگہ اس سے نکلا، شہزادی ژی لنگ شی نے […]

Read More

جو رنگ دے

بہت پرانی بات ہے، غالباً ۷۸۰ ءسے ۱۰۶۶ ءکے درمیانی عرصے کاذکر  ہے۔ یہ عرصہ یورپ کی قدیم تاریخ میں ‘‘ وائی کنگ’’ دور کہلاتا ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب یورپ بھر میں چھوٹا بڑا کوئی بھی قلعہ وائی کنگ جنگ جووں سے محفوظ نہ تھا۔ ایسی ہی ایک رات تھی جب دبے پاؤں […]

Read More

کولمبس نے کیا ڈھونڈا

یہ واقعہ ۱۲ اکتوبر ۱۴۹۲ کا ہے، انہیں بندرگاہ چھوڑے اور سمندر کی تیز و تند لہروں سے نبرد آزما ہوتے ۵ ہفتے بیت چکے تھے۔دوپہر ڈھل رہی تھی ، کوئی دو بجے کا وقت ہوگا جب ملاح روڈریگو زور سے چلایا، اس نے زمین دیکھ لی تھی، وہ زمین جو اپنے آپ میں ایک […]

Read More

انڈا پہلے تھا یا مرغی؟

انڈا پہلے تھا یا مرغی؟ یہ وہ بحث ہے جو ہمیشہ ہی ہمارے تخیل کے گھوڑے کو تیز تر دوڑنے پر مجبور کرتی ہے مگر کبھی منزل پر نہیں پہنچتی، ایسی ہی ایک بحث اور بھی ہے، جس کا تعلق کارخانہ قدرت کی ان چنیدہ تخلیقات میں سے ہے جو اپنے پورے وجود اور وضع […]

Read More

امید کا بیج

ہم ایسی دنیا کے باسی ہیں جو ہر لمحہ بدلتی ہےاور اس کے اسی تغیر کو زندگی بھی کہا جاتا ہے۔یہ تبدیلی کئی طرح کی ہوتی ہے جیسے کہ دن اور رات کا ہونا یا پھر دنوں کا مہینوں اور سالوں میں بدل جانا، بچے کا جوان اور جوان کا بوڑھا ہونا  وغیرہ۔ یہ سب […]

Read More

محبت دا بوٹا۔

کسی بھی شے کی شناخت کےلئے نام کی اہمیت مسلم ہے۔ اور ہم سب اشیأ اور افراد کو ان کے ناموں سے ہی پکارتے ہیں، نام رکھنے کا عمل دلچسپ بھی ہے اور معنی خیز بھی۔ روائیتی طورپر ہمارے سماج میں یہ بہت سادہ سا عمل تھا اور ایسے نام رکھے جاتے تھے جو آسان […]

Read More

کچنار

 علم نباتات کی خوش قسمتی یہ رہی کہ اسے اپنے ابتدائی دور میں ہی کل وقتی اور مکمل طور پر تربیت یافتہ سائنسدانوں کے ساتھ ساتھ پودوں اور درختوں سے محبت رکھنے والے ڈاکٹروں ،سائنس اور زندگی کے دوسرے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ایسے  پرجوش لوگوں کا ساتھ نصیب ہوا جنہوں نے اس […]

Read More