بس کافی دیر سے اچھرا بازار سے پہلے والے ٹریفک سگنل پر رکی ہوئی تھی، شاید ٹریفک جیم تھا۔ یہ تو اب معمول کی بات ہے آپ گھر سے نکلیں تو منزل تک پہنچتے پہنچتے دو تین بار تو ایسا ہونا ہی ہے۔ پھنسی ہوئی گاڑیوں کی لمبی قطاریں جو ہوا میں دھوئںہ کی مقدار […]
Read MoreCategory: Tree Blog
املتاس۔ امید کا پھول
بہار کے اختتام اور برسات شروع ہونے سے پہلے کا موسم جب گرمی روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہوتی ہے، پودوں اور پھولوں کے لئے بہت برا ہوتا ہے۔ اس کا احساس اس لئے بھی شدید ہوتا ہے کہ ابھی کچھ ہی دیر پہلے بہار کے ہنگامہ رنگ و بو میں سبھی چرند پرند […]
Read Moreچھیتی چھیتی ودھ وے ککرا اساں سس دا صندوق بنانا
قمر مہدی پنجابی زبان میں بولیاں مشکل سے مشکل بات کو بہت ہلکے پھلکے انداز میں کہنے کا ایک موثرذریعہ ہیں۔ اس بولی میں بہو کیکر کو مخاطب کرکے جو خودآپ ہی بہت تیزی سے بڑھنے کے لئے مشہور ہے، کہہ رہی ہے، جلدی جلدی بڑا ہو کہ وہ اس کی مظبوط لکڑی سے اپنی […]
Read Moreاوکاں۔ مہربان دوست
قمر مہدی پندرھویں صدی کا قصہ ہے جب بلوچستان کا علاقہ کوہلو بہت بڑے سیلاب کی زد میں رہا۔ اسی سیلاب میں کہا جاتا ہے کہ ایک بچہ اپنے ماں باپ سے بچھڑ گیا اور بہتا ہوا ایک درخت میں جا اٹکا۔ کئی روز تک ، جب تک پانی اتر نہ گیا وہیں اٹکا رہا۔اس […]
Read Moreجنڈ۔ جس پر جان بھی قربان
سر سنتے رکھ رہے تو بھی سستو جان ،(اگر سر دے کر درخت کو بچایا جاسکے تو بھی یہ سودا سستا ہے) یہی وہ نعرہ مستانہ ہے جو امریتا دیوی نے لگایا اور اس درخت سے لپٹ گئیں جسے جودھپورکے راجا ابھئےسنگھ کے سپاہی ان کے سمجھانے اور منع کرنے کے باوجودکاٹنا چاہتے تھے۔ امریتا […]
Read Moreگورو جم بھیشور ،بشنوئی اور چپکو تحریک ۔
گورو جم بھیشور ،بشنوئی اور چپکو تحریک ۔ راجستان کے ضلع ناگور کے گاؤں پیپاسر میں راجپوتوں کے پنوار خاندان کے ٹھاکر لوہت جی پنوار اور شریمتی ہنسا دیوی کو خدا نے۱۴۵۱ میں ایک بیٹے سے نوازا ، شادی کے بہت طویل عرصے بعد اور بہت ہی منتوں مرادوں کے ثمر ، اس بیٹے کا […]
Read Moreسنبل۔ باغوں کا محافظ
یہ ۱۹۳۴ کا واقعہ ہے ، ڈاکٹر ہنری فیلڈ کی قیادت میں نباتاتی ماہرین کے ایک دستے کو ایران اور عراق کے سفر پر راوانہ کیا گیا۔ان کی اس مہم کا مقصد مشرق وسطہ کے ممالک میں بطور ادویہ زیراستعمال جڑی بوٹیوں کا تفصیلی مطالعہ کرنا اور ان کے نموناجات حاصل کرنا تھا۔ اس مہم […]
Read Moreبیر۔ اچھی غذا
شمالی چین کے صوبے حی بی کی ایک کمیون کینگ شی ٓن کی۹۰،۰۰۰ ہیکٹر زمین شور زدہ، بنجراورناقابل استعمال تصور کی جاتی تھی اور اس پر کوئی بھی زرعی فصل جو کمیون کے لوگوں کے لئے منافع بخش ہو کاشت نہ کی جاسکتی تھی۔ ویسے بھی محنت کرنے والے سب مرد روزگار کی تلاش میں […]
Read Moreریشمی پھل
ایک قدیم چینی کہانی کے مطابق شہزادی ژی لنگ شی ایک گھنے درخت کے نیچے بیٹھی شام کی چائے سے لطف اندوز ہو رہی تھی کے اچانک ایک چھوٹی سی گول چیز درخت سے اس کی چائے میں آگری، شہزادی نے دیکھا کہ ایک مہین سا دھاگہ اس سے نکلا، شہزادی ژی لنگ شی نے […]
Read Moreجو رنگ دے
بہت پرانی بات ہے، غالباً ۷۸۰ ءسے ۱۰۶۶ ءکے درمیانی عرصے کاذکر ہے۔ یہ عرصہ یورپ کی قدیم تاریخ میں ‘‘ وائی کنگ’’ دور کہلاتا ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب یورپ بھر میں چھوٹا بڑا کوئی بھی قلعہ وائی کنگ جنگ جووں سے محفوظ نہ تھا۔ ایسی ہی ایک رات تھی جب دبے پاؤں […]
Read More